Thursday, July 30, 2026

Adult jokes in Urdu text

, funny memes urdu, funny poetry in urdu, pathan jokes urdu, punjabi funny totkay, lateefay in urdu, whatsapp funny status urdu, funny jokes for friends urdu, sardar jokes urdu, school life funny jokes urdu, shadi funny jokes urdu, urdu text jokes, viral funny memes pakistan, non veg type clean jokes urdu, double meaning clean jokes urdu, desi funny jokes, funny chukutlay urdu text

 چست لباس

ایک آدمی بازار سے گزر رہا تھا کہ اس کی نظر ایک عورت پر پڑی۔ جس نے نہایت چست لباس پہنا ہوا تھا۔ عورت کی قمیض پر بہت سے ہوائی جہاز بنے ہوئے تھے۔ پہلے تو عورت خاموش رہی۔

لیکن جب اس نے نہ رہا گیا تو تنگ آکر بولی۔ کیا تم نے کبھی ہوائی جہاز نہیں دیکھے؟ آدمی بولا۔ ”جہاز تو دیکھے ہیں مگر جہازوں کا اڈا نہیں دیکھا۔ “

Urdu funny jokes

بیٹا اور اماں

بیٹا :”اماں اماں، گاؤں میں دانتوں کا ڈاکٹر آیا ہے۔“ ماں: اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے، کیا ہم لوگوں کے دانت نہیں ہیں کیا۔ ؟“

دیہاتی کا باپ


دیہاتی لڑکے نے شہر آ کر کچھ پیسے کما لئے تو باپ کو گھمانے پھرانے کے لئے شہر بلا لیا۔ دن بھر خوب سیر کرنے کے بعد لڑکے نے باپ کو مزید مرعوب کرنے کے لئے کرائے کے اپنے چھوٹے سے معمولی کمرے میں ٹھہرانے کی بجائے ایک شاندار ہوٹل کے کمرے میں ٹھہرایا۔ ہوٹل کے کمرے کے ساتھ اٹیچڈ باتھ تھا۔ صبح بیٹا باپ سے ملنے پہنچا تو داد طلب لہجے میں پوچھنے لگا۔

”کمرہ کیسا ہے ابا جی! رات آرام سے گزری نا؟“ کمر ہ تو بہت اچھا ہے برخودار! بستر بھی بہت اچھا ہے باپ نے جمائیاں لیتے ہوئے جواب دیا۔ ”لیکن ایک بڑی مشکل تھی ۔غسل خانے کا راستہ میرے کمرے سے ہی ہو کر گزرتا تھا۔ میں بس اس خیال سے ساری رات جاگتا رہا کہ اگر ہوٹل میں ٹھہرے کسی بھی مسافر کو حاجت محسوس ہوئی یا کسی کا نہانے کا ارادہ ہوا تو وہ آ کر دروازہ کھٹھکھٹا دے گا۔“

ہوا ہی کھائیں

ایک کنجوس امیر آدمی کے گھر کچھ مہمان آئے کھانے کے وقت کنجوس میزبان نے ان سے پوچھا ”آپ کیا کھائیں گے“۔ مہمانوں نے کہا:”جو آپ کھائیں گے وہی ہم کھالیں گے“۔ کنجوس میزبان خوش ہو کر بولا:”بھئی! میرا دل تو ہوا کھانے کو چاہتا ہے آج آپ بھی میرے ساتھ ہوا ہی کھائیں“۔